29

ملک کوآئی پی پیزکے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا، عمر ایوب

اسلام آباد(تہذیب ڈیجیٹل میڈیا) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ ن لیگ نے کپیسٹی چارجزکیمہنگیمعاہدے خود کیے اب نگراں وزرا کیوں مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں؟ نگراں حکومت کو ہمارے پیچھے ویگوڈالے لگانے سے ہی فرصت نہ تھی۔ ان کے وزرا پہلیپیزے اور پیسٹریاں کھانے میں مصروف تھے۔عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں بجلی کی پیداواری لاگت کم ہمارے ہاں زیادہ ہے۔ ہم نے اپنے دورمیں آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں پرنظرثانی کی اور آئی پی پیزکیلییڈالرریٹ 175روپے پرفکس کر کے اربوں ڈالر بچائے۔ ہم نے قطرکے ساتھ ایل این جی معاہدے پرنظرثانی کی اور 10ارب ڈالرسیزائد بچائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں